
اردو پہ ہم بہت ستم ڈھائے ہوئے ہیں
جو سگی تھی ہم سوتیلی بنائے ہوئے ہیں
ہر محفل میں انگریزی بولی اور کھائ جائے
اردو کو کیوں ہم کوٹیننٹل بنائے ہوئے ہیں
اسٹیٹس سمبل ہے انگریزی بولیں لباس پہنے
ہمارے آباؤاجداد جس بنا ہجرت کیےہوئے ہیں
بچوں گھر بار کے ایثار کے بعد ہے پاکستان ملا
پھر ان کے غلام بنا کر وطن داؤ پرلگا ئےہوئے ہیں
بد قسمتی کہیے یاظلم دروغا اردو قید میں ہے
پھر دانائے اردو اس کی فریڈم میں لگے ہوئے ہیں
صبا احمد