Site icon Writers Club Pakistan

اردو پہ ستم ڈھائے ہوئے ہیں

اردو پہ ہم بہت ستم ڈھائے ہوئے ہیں
جو سگی تھی ہم سوتیلی بنائے ہوئے ہیں
ہر محفل میں انگریزی بولی اور کھائ جائے
اردو کو کیوں ہم  کوٹیننٹل بنائے ہوئے ہیں
اسٹیٹس سمبل ہے انگریزی بولیں لباس پہنے
ہمارے آباؤاجداد جس بنا ہجرت کیےہوئے ہیں
بچوں گھر بار کے ایثار کے بعد ہے پاکستان ملا
پھر ان کے غلام بنا کر وطن داؤ پرلگا ئےہوئے ہیں
بد قسمتی کہیے  یاظلم دروغا اردو قید میں ہے
پھر دانائے اردو اس کی فریڈم میں لگے ہوئے ہیں
صبا احمد
Exit mobile version