عروج احمد

عروج احمد

رائٹر کا تعلق لاہور سے اور ایجوکیشن میں اپنی خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔ ادب کے فروغ کے لیے کوشاں رہتی ہیں کئی ایک بہترین ناول تحریر کرچکی ہیں، پرائم اردو ناول کا حصہ رہی ہیں۔ 2022 سے رائٹرز کلب پاکستان سے بطور ممبرجڑیں رائٹرز کلب کی ویب سائٹ پر افسانے اور ناول لکھے۔ اس وقت ویب انچارج اور ایڈمن کی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
Back to top button

New Report

Close