بلاگر کا تعلق لاہور سے ہے، اردو لٹریچر میں ایم اےکیا ہوا ہے۔ رائٹرز کلب پاکستان کی مستقل رکن اور دو کتابوں قلم کا قرض و حکایات خونچکاں میں افسانے، مضامین، بچوں کی کہانیاں بھی شائع ہوچکی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کی مستقبل بلاگر رہ چکی ہیں۔ معاشرتی مسائل اور بچوں کے ادب پر لکھنے پر عبور رکھتی ہیں۔