صفحہ اول

چکن بریڈ بنانے کی ترکیب

اجزاء:

چکن (قیمہ) 8 اونس
ہری مرچ (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا (کٹا ہوا) 2 کھانے کے چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
سفید مرچ آدھا چائے کا چمچ
انڈہ 1 عدد
پیاز (کٹی ہوئی) 2 کھانے کے چمچ
میدہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
بریڈ سلائسز 6 عدد
بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
لہسن (پسا ہوا) آدھا چائے کا چمچر

ترکیب:

چکن کے قیمے میں انڈے کے علاوہ تمام چیزیں اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس مکسچر کو بریڈ سلائس پر لگائیں اور پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر تیل میں فرائی کر لیں۔ ہلکے سنہری ہونے پر تیل سے نکالیں اور پیش کریں۔

جواب دیں

Back to top button

New Report

Close