آٹا گوندھیں، کمر درد سے فوری نجات!

ہمارے گھروں میں روٹی روزانہ بنتی ہے اور اس کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین فریج میں ڈھیروں آٹا گوندھ کر رکھ دیتی ہیں تا کہ کسی بھی وقت اسے استعمال کر کے روٹی بنائی جا سکے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آٹا گوندھنا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے؟ اگر آپ یہ نہیں جانتے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آٹا گودھنا کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے، جن میں ایک کمر درد سے نجات بھی ہے۔
آٹا گوندھنے سے کمر کے درد میں حیرت انگیز کمی اس لیے ہوتی ہے کہ ایسا کرتے وقت ہم کمر پر زور دے کر آگے کی جانب سے بار بار جھکتے ہیں۔ جس سے کمر کا جھکاؤ آگے اور پیچھے کی جانب ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے ریڑھ کی ہڈی بھی متحرک ہوتی ہے یوں کمر کے درد میں کمی آ جاتی ہے۔
نوٹ: رائٹرز کلب اور اس کی پالیسی کا اس تحریر کےخیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کے ساتھ writerscpk@gmail.com پر ای میل کردیجیے۔