سلمیٰ کشم

سلمیٰ کشم

سلمیٰ کشم کا تعلق اوکاڑہ سے ہے، ایم اے اردو بی ایڈ کی تعلیم حاصل کی ہے، تین سال سے باقاعدہ لکھنے کا آغاز کیا۔ ایک شاعری مجموعہ بھی شائع ہوچکا ہے، افسانہ، ناولٹ اور شاعری میں طبع آزمائی جاری ہے، رائٹرز کلب کی ویب سائٹ پر مستقل لکھ رہی ہیں
Back to top button

New Report

Close