خبریںصفحہ اول

واٹس ایپ ویب یوزرز کے لئے نئی سہولت متعارف

واٹس ایپ نے اپنے یوزرز کو ایک نئی سہولت دی ہے جس سے صارف بیک وقت چار ڈیوائس پر لاگ ان ہوسکے گا۔ یعنی ویب سائٹ پر پہلے ایک جگہ لاگ ان ہونے سے دوسری جگہ سے لاگ کا آپشن ختم ہوجاتا تھا مگر اب ایسا ہوبھی سکے گا اور نہیں بھی ہوگا۔ یوزر کی اپنی مرضی پر منحصر ہوگا کہ وہ کیا چاہتا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ ویب کے صارفین ایک وقت میں چار مختلف ڈیوائس استعمال کر سکتے ہیں۔

اس فیچر کو ڈیسک ٹاپ بیٹا 2.2146.5 صارفین کے لیے متعارف کرادیا گیا ہے، جس کے تحت کمپیوٹر اور ویب براؤزر کی مدد سے آخری آن لائن اسٹیٹس (لاسٹ سین)، پروفائل پکچر کی تبدیلی سمیت دیگر تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔

Back to top button

New Report

Close