خبریںصفحہ اول

لاہور، خاتون ٹک ٹاکر واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور میں پیش آنے والے واقعے کی متاثرہ ٹک ٹاکر خاتون کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں مختلف شورٹ مرج کیے گئے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون اپنی ٹیم کے لڑکوں کے ساتھ مل کر ویڈیو بنوا رہی ہے۔ بعد میں کچھ لڑکے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کرتے ہیں جس پر اس کی ٹیم کے لڑکے انہیں روکتے ہیں مگر وہ لڑکے نہیں رکتے، اس کے بعد اچانک سے ہلڑ بازی شروع ہوجاتی ہے۔

پہلی ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ شروع میں خاتون اپنی مرضی سے گھومتی اور ویڈیو بنواتی پھر رہی ہے۔ جبکہ آس پاس کچھ لڑکے اس سے بے نیاز اپنی تفریحی میں لگے ہوئے ہیں۔ واقعے کی اصل وجہ جو سامنے آئی ہے وہ اس لڑکے کے ساتھ لڑکوں کی دیگر لڑکوں کے ساتھ لڑائی اور ہلڑ بازی ہے۔
نوٹ: معذرت ہم آپ کو ویڈیو دیکھانے سے قاصر ہیں

جواب دیں

Back to top button

New Report

Close