خبریںصفحہ اول

آفات سے بچاﺅ اور کمی کے لئے چین کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ

بیجنگ، آفات سے بچاﺅ اور کمی کے لئے چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کردیا۔ چین نے صوبہ ہنان میں وینچانگ خلائی جہاز لانچ سائٹ سے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاﺅگان41-لانچ کر دیا ہے۔ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ یاﺅگان41-کامیابی سے مدار میں بھیج دیا ہے ۔اس سیٹلائٹ کو زمینی سروے، فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ ، ماحولیاتی انتظام، موسمیاتی انتباہ اور جامع آفات سے بچاﺅ اور کمی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 502ویں مشن تھا ۔

Back to top button

New Report

Close