
جب ہم نے پہلے فوج کے بارے میں لکھا یہی لکھا پاک فوج نا ہوتی تو آج ملک کو یہ مداری بیچ کر کھا چکے ہوتے, ملک مصر شام عراق بن چکا ہوتا پاک فوج پر فخر ہے ہماری فوج نے بے شمار قربانیاں دی ہیں جب شہداء کی قبروں کی مداری کے اشارے پر اسکے کھلاڑی بندر بے حرمتی کر رہے تھے تو دل پر آرے سے چلے انکی سب قربانیاں یاد آئیں مداری کے کھلاڑی بندروں کی عقل پر ماتم کو جی چاہا یہ جو ٹپوسیاں مارتے ہیں۔۔۔ جلسے جلوس میں یہ کیا جانیں میدان جنگ کے حالات ۔۔۔۔۔ جو ملک کے محافظ ہیں انکے خلاف ایسی بے مثال غنڈا گردی کی گئی ۔۔۔۔ یہ کن کےلئے لڑتے سرحدوں پر صرف ہمارے لئے کے ہم سکون سے سو سکیں۔۔۔۔۔۔ مداری کی ڈگڈی بجانے پر جب کھلاڑی بندروں نے ٹوڑ پھوڑ کی بعد میں ہتھی چڑھے۔۔۔۔۔ تو سوفٹویر ایپ ڈیٹ ہوا تو قیادت نے ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا اگر مرتے تو یہ انکے جنازوں پر سیاست کرتے ۔۔۔۔ اس سب سے مداری کو کوئی فرق نہيں پڑتا رگڑے تو کھلاڑی جاتے ہیں جنہیں بعد میں پوچھا تک نہيں جاتا۔۔۔۔۔۔ پاک فوج ایک مضبوط ادارہ ہے پہلے باجوہ صاحب کو تنقيد کا نشانہ بنایا گیا۔۔۔ وڈیوز پھیلائی گئی۔۔۔۔۔ کس لئے اس لئے کے باجوہ صاحب کو بروقت عقل آگئ تھی کے غلطی سے بندر کے ہتھی ڈنڈا لگ گیا اس سے واپس لے لینا چاہیے ۔۔۔۔ اسی پر انہیں تنقيد کا نشانہ بنایا گیا ورنہ تو ابا جی کے نام سے پکارے جاتے تھے۔۔۔ پھر حافظ صاحب آئے ان پر کیچڑ اچھالنے کی پوری کوشش کی گئ مگر ناکام رہے۔۔۔۔۔۔ حافظ صاحب دانشور ہیں جنہوں نے حکمت سے کام لیا ورنہ حالات کچھ اور ہوتے ۔۔۔ پاک فوج تو پاکستان کی شان ہے ۔۔۔۔۔۔ باقی بڑے بڑے شہروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔۔۔۔۔ پاک فوج کے شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کو سخت سزا دی جانی چاہیے اسکے پس منظر میں جو خفیہ ہاتھ ہیں پاک فوج و آئی ایس آئی کو بے نقاب کرنے چاہیے ہیں تاکہ عوام مداریوں کی اصل شکل دیکھ سکے۔۔۔۔۔ پاک فوج سے محبت کریں۔۔۔۔۔ فوج ہے تو ہم ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہم ہیں تو فوج ہے۔۔۔۔۔ سوچئیے ۔۔۔۔۔