خبریںصفحہ اول

رحیم یار خان، باغ مالک کے تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

رحیم یار خان میں باغ مالک کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں پیش آیا ہے۔

واقعہ کے فوری بعد پولیس نے باغ مالک سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے۔

مقامی پولیس نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ، جلد ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Back to top button

New Report

Close