خبریںصفحہ اول

ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کیلیے خوشخبری

یوٹیوب نے ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کے لیے بڑا اعلان کر دیا۔ چھوٹے یوٹیوبرز کو پذیرائی کے لیے جتن کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ،یوٹیوب چینل پر 2 ہزار سے کم سبسکرائبرز رکھنے والے چینلز کو چھوٹا چینل یا یوٹیوبر کہا جاتا ہے، ایسے لوگوں کی شکایت تھی کہ اُن کی ویڈیوز ٹریڈنگ میں شامل نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے وہ مشہور نہیں ہوتے۔ اب یہ کا یوٹیوب کرے گا، ایسے چینلز کی ویڈیو کو یوٹیوب وائرل کرے گا، مقصد  ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔

جواب دیں

Back to top button

New Report

Close