Site icon Writers Club Pakistan

گردن کے درد سے نجات دلانے والی ورزش

گردن کو سیدھا رکھتے ہوئے پہلے دائیں جانب موڑیں اس کے بعد اپنی اصل حالت میں آتے ہوئے بائیں جانب گردن کو موڑیں اور پھر واپس نارمل نارمل پوزیشن پر آجائیں۔ یہ عمل بھی دن میں دس دس بار دہرائیں۔

گردن کو سیدھا رکھتے ہوئے دائیں جانب جھکائیں اور پھر واپس گردن کو سیدھا کرتے ہوئے بائیں جانب جھکائیں اور دوبارہ نارمل پوزیشن پر آجائیں۔ یہ عمل دن میں دس دس بار دہرائیں۔ گردن کو سیدھا رکھ کر آہستہ آہستہ (clock) اور (anti clock) گھمائیں۔ کم از کم دس دس بار یہ عمل کریں۔

Exit mobile version