Site icon Writers Club Pakistan

واٹس ایپ کھولے بغیر پیغامات سننے کا آپشن متعارف

واٹس ایپ پر ایسے آپشن پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کے تحت ایپ کھولے بغیر پیغامات سنے جاسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔  بیک گراؤنڈ میں بھی آڈیو پیغامات چلتے رہیں گے۔

ممکنہ آپشن سے صارفین اب پس منظر پر پیغامات سن سکیں گے، اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی جیسے وہ کسی دوسرے دوستوں پیغام سننے کے ساتھ چیٹ بھی کرسکتے سکیں گے۔

واٹس ایپ استعمال کرنے والے وقت بچا کر دیگر دوستوں کے پیغامات اور تصاویر کو دیکھ سکیں گے۔

Exit mobile version