لاہور واقعہ کے بعد ٹک ٹاکر لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات نے کئی سوال اٹھا دیئے قریبی دوست بھی منظر سے غائب ہو گئے۔ لڑکی کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کردیا جبکہ ریمبو سے متعلق سوال پر ٹال مٹول سے کام لیتی رہیں، عائشہ کے اہل خانہ نے پہلے اسے رشتہ دار اور بعد میں عائشہ کا دوست بتایا، ریمبو عائشہ کے گھر ہی رہائش پزیر ہے، واقعہ والے دن بھی دونوں ساتھ ہی تھے۔ دست درازی کے الزام میں بزرگ کو بھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔
ٹک ٹاکر لڑکی کے اہل خانہ کے متضاد بیانات، دوست غائب

