Site icon Writers Club Pakistan

کڑاہی گوشت بنانے کا طریقہ

اجزاء:

گوشت ۔ 1 کلو

ٹماٹر ۔ 1 پاؤ

پیاز ۔ آدھ پاؤ

سرخ مرچ ۔ 1 چمچ

نمک ۔ آدھا چمچ

ادرک ۔ 1 گٹھی

لہسن ۔ 2 گٹھی

ہری مرچ ۔ 4 عدد

ہرا دھنیا ۔ حسب پسند

آئل یا گھی ۔ حسب ضرورت

ترکیب:

گوشت کو دھو کر کڑاہی میں ڈال لیں۔ ساتھ ہی آدھا گلاس پانی ڈال دیں۔ پیاز، نمک، مرچ، ہلدی، ادرک، لہسن کا پانی، دو ہڑی مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ پانی خشک ہونے لگے تو ٹماٹر اور آئل یا گھی ڈال کر بھونیں۔ خوب بھن جائے تو ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر اس میں بکھیر دیں۔ لیجئے جناب اب آپ کا کراہی گوشت تیار ہے اور آپ اس کو سرو کر سکتے ہیں۔

Exit mobile version