Site icon Writers Club Pakistan

کراچی ،بلدیہ ٹاؤن ٹرک میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بم دھماکے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل سواروں نے منی ٹرک پر بم پھینکا ،اموات کی تعداد بڑھنے کا خدشہ، انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کے مطابق ٹرک ڈرائیور پولیس حکام کی حراست میں ہے جبکہ دوسری جانب وفاقی وزیر شیخ رشید نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں تفصیلات طلب کر لیں۔

Exit mobile version