Site icon Writers Club Pakistan

داؤد بٹ انتقال کر گئے

 پاکستان فلمی صنعت کے سینئر ہدایت کار داؤد بٹ انتقال کرگئے ۔ داؤد بٹ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔

داؤد بٹ کافی عرصے سے کینسر سے لڑ رہے تھے لیکن اب اس موضی مرض نے ان کی جان لے لی داؤد بٹ  نے پاکستانی فلموں میں بہت کام کیا اور اپنی شہرت حاصل کی طویل عرصے سے کینسر میں مبتلہ رہنے کے بعد آج اس دنیا سے ہمیشہ کیلئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Exit mobile version