نیپال میں ایئرپورٹ کے رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پھٹ گیا۔فلیٹ ٹائر کی وجہ سے طیارہ رن وے کے بیچ میں رک گیا، اور مسافروں نے اترنے اور اسے ایک طرف دھکیلنے کا فیصلہ کیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق ایک مسافر نے بتایا کہ طیارے کا کپتان پریشان دکھائی دے رہا تھا۔ انہوں نے ایئرپورٹ انتظامیہ سے رابطہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔ ہم نے اپنی مدد سے طیارے کو سائیڈ پر کرنے کا فیصلہ کیا۔
انوکھے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔
सायद हाम्राे नेपालमा मात्र होला ! pic.twitter.com/fu5AXTCSsw
— Samrat (@PLA_samrat) December 1, 2021

